: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جوبا،12جولائی(ایجنسی) جنوبی سوڈان کے صدر سلوا کیر اور نائب صدر ریک ماچر نے اپنے اپنے وفاداروں کو جنگ بندی کا حکم دیا ہے۔ مسٹر
کیر کے ترجمان اٹینی ویک اٹینی نے کہاکہ دونوں لیڈروں کے مابین کل فون پر بات ہوئی تھی۔ انہوں نے کہا ;مسٹر کیر کے تمام کمانڈروں کو جنگ بندی کا حکم دیا گیا ہے کہ وہ اپنی فوج کو قابو میں رکھیں۔